:مقامِ مقدسہ کی زیارات

زیارات کے حوالے سے کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل خصوصی انتظامات کا احتمام کرتاہے۔ مکہ معظمہ اور مدینے طیّبہ میں طائف اور بدر شریف  کے عللاوہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدمصطفیٰ اور آپ کے گھرانے کے افراد،  اصحابہ کرامؓ  اِن کے ساتھیوں اور دیگر اولیا کرام سے وابستہ مقامات اورآرام گاہوں کی زیارات کروائی جاتی ہیں۔

کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل میں خصوصی طور پرایران، عراق، ترکی، شام میں زیارات کیلئے انتظاما کرتاہے۔

زیارات کے لیے رجسٹریشن کروائیں.

Gallery