کاروانِ اسلامی کی بے مثال خدمات:

کاروانِ اسلامی کی بے مثال خدمات: دورانِ حج کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل حجاجِ کرام کے لیئے بہترین اورآرم دہ ہوٹلز  میں قیام اور طعام کیلئے معاونت فراہم کرتا ہے۔اسکے علاوہ کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل حجاجِ کرام کیلئے مختلف ائیر لانیئنز کے ٹکٹ بھی فراہم کرتا ہے۔

ہم اپنے کسٹمرز کےمقدس سفر کو اعلیٰ خدمات ساتھ آسان بنائیں اور کسٹمر کی سفری ضروریات کو بہترین طریقے سے پوراکر سکیں۔ تا کہ ہم اپنے کرم فرمائوکا بھرپوراعتماد اور بھروسہ حاصل  کرکےکاروانِ اسلامی کو مثالی ادارہ بنا سکیں۔ اور آئندہ مستقبل میں عجازِ مقدس کا سفر کرنے والے خوش نصیب زائریں کے مقدس سفر کو اپنے ادارے کے ذریعے یاد گار بنا سکیں۔