کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل کے بارے میں۔

 

:مشن

کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل کا مشن ہے کہ ہم اپنے کسٹمر کے سفر کو اعلیٰ خدمات کے ساتھ آسان اور معیاری بنائیں.

کاروانِ اسلامی انٹر نیشنل گرشتہ ۲۲ سالوں سے  بیرونے ملک کیلئے سفری  خدمات پیش کر رہا ہے۔ اسکے چیرمین جناب احمد قادری صاحب بڑی مہارت سے کاروانِ اسلامی انٹرنیشنل کو ٹریول اینڈ ٹور کے ڈومین میں صفِ اوّل کی کمپنیوں میں متعارف کرایا۔

اور نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک میں بھی اپنی قابلیت اور فراست کا  لوہا منوایا۔ اور بہت قلیل عرصہ میں جناب احمد قادری صاحب نے صفِ اوّل میں جگہ بنا لی۔

کاروانِ اسالامی انٹرنیشنل کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کام کرنے اور سیکھنے والے آج سیکڑوں کی تعداد میں ٹور اور ٹریولز کا  کام کر رے ہیں۔ کاروانِ اسلامی نا صرف ایک اعلیٰ سفری سحولیات پیش کرنے والا ادارہ ہے بلکہ یہ مکمل انسٹیٹیوشن ہے۔ جو اعلی معار اور پیشہ ورانہ خدمات میں اپنی مثال نہیں رکھتا۔